the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
شمالی کوریا،19جولائی(ایجنسی) شمالی کوریا نے بیلاسٹک میزائل کے تین نئے تجربات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے میڈیا کے مطابق چھ سو کلو میٹر دور مار کرنے والے ان میزائلوں کے تجربات آج



منگل کی صبح کیے گئے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادی شمالی کوریا کی طرف سے اس ٹیکنالوجی کے تجربات کو علاقائی سلامتی کے لیے ایک خطرہ قرار دیتی ہے جبکہ پیونگ یانگ کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فوجی صلاحیت میں اضافہ صرف دفاعی حکمت عملی کے طور پر کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.